جکا ر تہ یکم ا گست ( ایجنسیز) عید کی خو شیا ں منا نے کے بعد گا و ں سے وا پس لو ٹنے کے دو ر ا ن کشتی الٹ جا نے کی و جہ سے
دو مختلف حا د ثو ں میں 34 افر اد ہلا ک ہو گئے ‘ عہد یدا روں نے یہ با ت بتا ئی ۔ 17 نعشو ں کو با روم با نگ ند ی ‘ شما لی سما ترا سے با ہر نکا لا گیا ہے جبکہ 28 مسا فرین کو بچا لیا گیا ہے ۔